آدمی نے اپنی سکول ٹیچر بیوی کو ایسا شرمناک ترین کام کرتے پکڑ لیا کہ گاڑی میں بٹھا کر سیدھا تھانے پہنچ گیا

اساتذہ کا طالب علموں سے تعلق اور رشتہ ایسے ہی ہے جیسے والدین کا اپنی اولاد سے لیکن افسوس کہ اس مقدس پیشے میں بھی کچھ ایسے بدطینت لوگ آ جاتے ہیں کہ جو علم جیسے پاکیزہ عمل کو بھی اپنے بد اعمال سے آلودہ کر دیتے ہیں۔ امریکا میں ایک ایسی ہی بدفطرت خاتون ٹیچر نے اپنے نوعمر طالب علم سے تعلقات استوار کر لئے اور درجنوں بار اس کے ساتھ بدفعلی کی۔

مزید پڑھیں  5 MOST BRILLIANT ROBBERIES_controller | ...

آخر اس شیطانی تعلق کی خبر اس نام نہاد ٹیچر کے شوہر ہوئی تو وہ خود بیوی کو گاڑی میں بٹھا کر سیدھا تھانے جا پہنچا۔
ویب سائٹ ’ورلڈ وائڈ وئیرڈ نیوز‘ کے مطابق 35 سالہ خاتون ٹیچر کیری ہافمین اوکلاہوما کے کلنٹن ہائی سکول میں ریاضی کی ٹیچر ہے۔ اس نے ایک عرصے سے نوعمر طالب علم کے ساتھ تعلقات قائم کر رکھے تھے اور اکثر اسے اپنے ساتھ لے جاتی تھی

مزید پڑھیں  خواجہ سرا مرد ہے یا عورت۔؟

پولیس کو معلوم ہوا کہ اس نے متعدد بار اپنی گاڑی میں طالب علم کے ساتھ بدفعلی کی۔ حد تو یہ ہے کہ کئی بار وہ طالب علم کو اپنے والد کے گھر لے گئی اور وہاں اس کے ساتھ تعلق استوار کیا۔
جب ملزمہ کے خاوند نے اسے اس بے حیائی میں ملوث پکڑا تو وہ ایک لمحے کے لئے بھی برداشت نا کر سکا اور اسے گاڑی میں بٹھا کر خود پولیس کے حوالے کر کے آیا۔ پولیس نے ملزمہ کے متعلق شواہدحاصل کر لئے اور اسے حراست میں لینے کے بعد قانونی کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں  وہ سورہ مبارکہ جس میں موت کے علاوہ ہر مرض کے لئے شفا ہے ، یہ کونسی سورت ہے؟ جانیے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments