آصف زرداری 2018 کے الیکشن سے قبل بڑی گیم کھیل گئے، ملک کی نامور سیاسی شخصیات کو پیپلزپارٹی میں شامل کر کے بڑے بڑوں کو حیران کر ڈالا

بدین(ویب ڈیسک)ضلع بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کی اہم سیاسی شخصیات و معززین کی جانب سے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹنڈوباگو سے وابسطہ شخصیات نے ایم این اے فریال تالپور سے ملاقات کرکے شمولیت کا اعلان کیا ۔۔صوفی محمد حنیف، محمد آصف،

یہ بھی پڑھیں:’’ توں کبھی غریب نہیں ہوسکتا‘‘ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس ایک بندہ آیا اس نے کہا اے اللہ کے نبیؑ میرے پاس بہت رزق ہےآپ شفقت فرمائیے کہ ۔۔۔۔۔۔ مزید ایمان افروز تفصیلات لنک میں

مزید پڑھیں  10 سالہ بچے کی 7 سالہ لڑکی سےزیادتی ۔۔۔پنجائیت نے ایسا فیصلہ سنادیا کہ آپ نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا

محمد سلیم، فقیر محمد، ذوالفقار آرائیں پی پی پی میں شامل ہو گئے۔غلام مرتضیٰ آرائیں، ارشد گورائیا، اشرف چڈھڑ اور تماچی بھیل نی جانب سے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پی پی پی ضلع بدین کے صدر رمضان چانڈیو، سائیں بخش جمالی، فدا مندھرو موجود تھے۔پپو شاہ، یاسمین شاہ اور دیگر پارٹی رہنما بھی موقعے پر موجود تھے۔پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات جیت کر وفاق سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی۔ایم این اے فریال تالپور نواز لیگ کے جھوٹے وعدوں کی ستائی ہوئی عوام کی امیدوں کا مرکز بلاول بھٹو ہیں۔ گل محمد جکھرانی کا کہنا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں بدین کی عوام غنڈہ گردی اور زور و زبر کی سیاست کا خاتمہ کردیگی۔ ضلع بدین جیالوں کا قلعہ ہے، عوام آئندہ انتخابات میں مصنوعی بلبلوں سے ھوا نکال دیگی۔(م،ش)

مزید پڑھیں  سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل(ر) خالد شمیم حیدر وائیں کی موت حادثاتی تھی یاکسی نے سازش کی: اندرونی کہانی سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں:100 سال تک مسلسل چلنے والے پراسرار جنریٹر کی گمشدگی ۔۔۔۔۔ 6 ستمبر 1965 کو ماؤنٹ ایورسٹ کی برفانی چوٹیوں پر کیا ہو رہا تھا ؟ پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل کے انکشافات نے پورے بھارت کو شرما دیا

مزید پڑھیں  بریکنگ نیوز: پنجاب میں حکومت کی مدت ختم ہونے میں صرف چند روز باقی۔۔۔۔ نگران وزیرا علیٰ کیلئے کون سے تین نام سامنے آگئے؟ جانیے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments