آفریدی نے بلاول کو کھری کھری سنا ڈالی بلاول منہ دیکھتے رہیں ۔ دیکھیں ویڈیو

شاہد آفریدی کرکٹ میں تھے تو اپنے جارحانہ بیٹنگکی وجہ سے ان تھے اور جب ریٹائرڈ ہوئے تو اس کے بعد کبھی ان کی ٹویٹ آگ لگا دیتی ہے تو کبھی اپنے لیگ میں ان کی کارکردگی ۔

مزید پڑھیں  احمد رضا مانیکا نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہنے کی اصل وجوہات بیان کر دیں

اور اس بار ان کی خبر بننے کی وجہ بلاول کا کھر ی کھری سنانا ہے ۔ تھر میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایک ہسپتال کا قیام عمل؛ میں لایا گیا ہے جس کے لئے شاہد آفریدی کی فاؤئڈیشن نے اایک بہت بڑی رقم عطیہ کی اس موقع پر پیپلز پارٹی کی گورنمںٹ کے نمائندہ اور بلاول بھٹو بھی موجود تھے ۔ جس پر انہیں شاہد آفریدی نے کہ اکہ کچرہ اٹھانا ہی کوئی

مزید پڑھیں  فیض آباد دھرنے والوں نے توہین مذہب کی اور ریاست نے ان کے سامنے سرنڈر کر دیا: جسٹس شوکت عزیز صدیقی

کام نہیں اپنے ٹیم میں ایسے لوگ رکھیں جو کام کرنا جانتے ہو اور ایسا نہ ہو کہ کچرہ اٹھانے میں لگے رہیں

مزید پڑھیں  مریم بی بی یہ شرم تمہیں اُس وقت کیوں نہیں آئی تھی جب۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عامر لیاقت تو اگلے پچھلے سارے حساب چکانے پر آگیا ، مریم نواز پر ایک اور کاری وار

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments