/urdutvonline.com

اب آپ کا ٹوتھ برش بتائے گا کہ آپ کو دل کامرض لاحق ہے یانہیں ؟پتالگانےکیلئے یہ ٹوتھ برش گھرلے آئیں

اب جلد ہی دانتوں کو برش کرنے سے نہ ہی صرف کیویٹی ختم ہوگی بلکہ اس عمل سے دل کی صحت پر بھی مثبت اثرات پیداہوسکتے ہیں۔جی ہاں! آپ سوچ رہیں ہوں گے کہ دانتوں کا دل کی صحت سے کیا تعلق تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سائنسدان ایک ایسے اسمارٹ ٹوٹھ برش بنانے میں مصروف ہیں جو آپ کے لعاب کے ذریعے دل کے مسائل پر نظر رکھیں گا اور انہیں ڈھونڈ نکالے فا۔دل کے مریض اس ڈیوائز کا استعمال روزانہ باآسانی کرسکتے ہیں اور اس کے مطابق ضروریتی دوائیوں کا انتخاب کرسکتے ہیں۔اسپین کے ہسپتال سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کے مطابق لعاب میں موجود سوڈیم کی سطح مسائل کیانتباہ پہلے ہی کردیتے ہیں۔ دل کے ایک ڈاکٹر ایلوارو مارکو کا کہنا ہے کہ ‘لعاب سے حاصل ہونے والا بائیو لوجیکل سیمپل، دل کی دھڑکنیں اور پریشر کی معلومات کے زریعے یہ ممکن ہے دل کے مریض اپنی اصلاح کرتے ہوئے اپنے آپ کو جلد سے جلد صحت مند بنائے۔البتہ میڈیکل ریویو ل کے انتظار سے اچھا ہے کہ آپ اس ٹوٹھ برش کا استعمال کریں کیونکہ یہ دل کے مریضوں کیلئے ایک اچھی ڈیوائز ہے۔مارکو کا مزید کہنا تھا کہ ‘میں ایک بہترین اور اعلی ٹیکنولوجی کمپنی سے جڑا ہوا ہوں جو کہ اس نئے ڈیوائز کو راز بنائے رکھنے میں مصروف ہے جبکہ اس ڈیوائز کا بناوٹی مراحل مکمل ہوچکا ہے’
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  حافظ آباد بون میرو اسکینڈل:مگر عورتوں کی ریڑھ کی ہڈی سے نکالا جانے والا یہ بون میرو کیا ہے ، اسے کیوں نکالا جاتا ہے اور اس کا گاہک کون ہوتا ہے؟ پڑھیے انکشافات پر مبنی ایک معلوماتی رپورٹ