احد چیمہ کی اہلیہ کو بار بار بلانے پر نیب حکام کی شامت۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے ناقابل یقین خبر آ گئی

لاہو ر(ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی اہلیہ صائمہ احد کی نیب آفس میں طلبی کے خلاف درخواست پر چیئرمین نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس روز میں جواب طلب کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی اہلیہ صائمہ احد نے ،

یہ بھی پڑھیں : بریکنگ نیوز: لاہور ائرپورٹ پر حالات خراب ، نواز شریف کی گرفتاری پر (ن) لیگی ارکان اور رینجرز کے درمیان ہاتھا پائی ، تشویشناک تفصیلات اس خبر میںآخر کیا وجہ تھی کہ لیگی رہنما ایئر پورٹ نہ پہنچ سکے ؟ “اینکر نے مصدق ملک سے یہ سوال کیا تو آگے سے انہوں نے ایسا جواب دے دیا کہ جیو نیوز نے فوراً دونوں کی آواز بند کردی، یہ جواب کیا تھا ؟ جانیے

مزید پڑھیں  نگران وزیراعظم کا مضبوط امیدوار سامنے آگیا آصف زرداری نے حمایت کردی،(ن) لیگ نے بھی گرین سگنل دیدیا

نیب میں طلبی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،جسٹس کاظم رضا شمسی اورجسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے صائمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، عدالت میں صائمہ احد چیمہ اور ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ پیش ہوئے۔درخواستگزار کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کا مبینہ فراڈ سے کوئی تعلق نہیں، حکام آئے روز طلب کر کے نیب آفس میں بٹھائے رکھتے ہیں، انہیں نیب میں پیش ہونے کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔احد چیمہ کی اہلیہ صائمہ احد چیمہ نے استدعا کی کہ عدالت نیب کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روکے، نیب کو انکے خلاف شکایات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم بھی دے۔(س)

مزید پڑھیں  شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے 21سالہ افسر عبدالمعید کی اپنی شہادت سے قبل چھوٹے بھائی سےفون پر کیا بات ہوئی، جان کر آپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

دوستوں سے شئیر کریں