اداکارہ حریم فاروق نے وزیراعظم کوایسی چیزپیش کردی کہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

لالی ووڈ فلم پرچی کی تشہیری مہم عروج پر ہے، اسی سلسلے میں فلم کی کاسٹ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے وزیر اعظم کو فلم پرچی کی شرٹ بھی پیش کی۔لالی ووڈ فلم پرچی میں مرکزی کردار علی رحمان خان اور حریم فاروق نبھا رہے ہیں جبکہ معاون اداکاروں میں شفقت چیمہ ، احمد علی اکبر ، فائزہ سلیم ، شفقت خان اور عثمان مختار شامل ہیں۔ فلم 5 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اور اس سلسلے میں تشہیری مہم زورو شور سے جاری ہے۔فلم کی تشہیر کے سلسلے میں حریم فاروق، علی رحمان خان عثمان مختار اور ڈائریکٹر اظفر جعفری نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اداکارہ حریم فاروق نے وزیر اعظم کو فلم پرچی کی ٹی شرٹ بھی پیش کی، سوشل میڈیا پر اس ملاقات کی تصاویر کو خوب پسند کیا جا رہا ہے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی سے گودا نلکال کر کس کا م کیلئے استعمال کرتے تھے۔۔۔مجرموں نے حیران کن بیان دے دیا