urdu tv online

اداکارہ ماورانے ماہرہ خان کے بارے میں ایسی بات کہ دی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

urdu tv online

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے حوالے سے کہنا ہے کہ ماہرہ ان سے زیادہ تجربہ کار ہیں اور دونوں کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ماورا حسین ’ہمسفر‘ اداکارہ ماہرہ خان کی تعریف کرتی نظر آئیں۔فلم ’صنم تیری قسم‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ماورا حسین نے انٹرویو کے دوران کہا کہ ’جب ماہرہ خان کا ڈرامہ ہمسفر نشر ہوا تھا اْس وقت میں اداکارہ بھی نہیں تھی، وہ نہایت باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے شوبز میں مجھ سے زیادہ وقت گزارا ہے جبکہ مجھے صرف چند سال ہوئے، اس لیے ہمارا کوئی مقابلہ نہیں کیا جاسکتا
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  نواب ٹاؤن ، بیوی نے آشنا سے مل کر خاوند کو پھانسی دے دی ، واقعہ کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام