اداکارہ میراہ خطرناک بیماری کا شکار ہو گئی

پاکستان کی مشہور سکینڈل گرل اداکارہ میرا اس وقت شدید تکلیف کی حالت میں ہے اور انتہائی خطرناک بیماری کا شکار ہوئی ہے ۔ اداکارہ میرا کو یہ تکلیف اور بیماری دراصل اس وقت ان کا چلنے والا کیس ہے جس میں عتیق الرحمن نامی شخص نے دعوی کیا ہے کہ وہ میرا کا شوہر ہے اور ان کا نکاح بھی ہوا ہے یہ کیس اس وقت عدالت میں دائر ہے

مزید پڑھیں  نیتن یاہو کی پالیسیوں سے اختلاف‘ ہالی وڈ اداکارہ نتالی کا اسرائیل سے 20لاکھ ڈالر کی انعامی رقم لینے سے انکار

میرا نے عدالت میں عتیق الرحمن سے رجوع کا دعوی دائر کیا ہے جس میں عتیق الرحمن نے دعوی کیا ہے کہ میرا اس کی بیوی ہے اور اس کے ساتھ اس نے نکاح خواں کو بھی عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا جس نے عتیق الرحمن کے دعوی کی تصدیق کی جس کی وجہ سے اداکارہ شدید ڈیپریشن میں ہے اور ا سکی وجہ سے ان کی دماغی توازن میں بھی مسئلہ آچکا ہے ۔

مزید پڑھیں  شاہ رخ خان تقریب میں اہلیہ کواکیلاچھوڑ گئے ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اداکارہ کے قریبی دوستوں کا کہنا تھا کہ میرا اب کسی کو پہچان بھی نہیں رہی اور کال کرنے پر ٹھیک سے بات بھی نہیں کر رہی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا ڈیپریشن پاگل پن کی طرف جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں  2 معروف ترین اداکاراؤں کی فحش تصاویر ہیک کر کے انٹرنیٹ پر لیک کردی گئیں، ہنگامہ برپاہوگیا
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments