اداکارہ نرگس کی خوشیاں ۔۔۔غم میں تبدیل:اداکارہ بارے بہت ہی بری خبرآگئی

لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ نرگس اور اداکارہ دیدار کی بہن نئے سال کے پہلے ہی روزانتقال کرگئی ہیں ، وہ ایک عرصہ سے علیل اور فاروق ہسپتال میں زیر علاج تھیں ۔بتایاگیاہے کہ عرصہ دراز سے ان کا علاج چل رہا تھا جس کی وجہ سے ان کی دماغی حالت کافی خراب ہو چکی تھی، 2 ماہ سے کومہ میں تھی اور آئی سی یو میں داخل تھیں۔ زیر علاج رہنے کے باوجود وہ صحت یاب نہ ہوسکی جس کے باعث آج وہ انتقال کر گئیں۔مقامی میڈیا کے مطابق اداکاراؤں کی بہن ثمینہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی شوبز سے وابستہ افراد نے نئے سال کے سلسلے میں اپنے پروگرام محدود کردیے ہیں ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  چیف جسٹس سپریم کورٹ کاپنجاب میں پولیس مقابلوں کاازخود نوٹس