اداکارہ کاجل کس کے ساتھ فلم کرنے کی خواہشمند

urdu tv onlineغیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بھارتی اداکار اجے دیوگن کی اہلیہ اداکارہ کاجل کا کہناتھاکہ میرے بچے ابھی بہت چھوٹے ہیں وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے ،اگر بچوں نے والدین کی طرح بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تو ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی تاہم یہ قبل از وقت ہے کہ وہ اپنے مستقبل میں کیا کرنا چاہتے ہیں۔کاجل نے خواہش ظاہر کی کہ وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ بالی ووڈ میں میری زندگی کی وہ آخری فلم ہو جو وہ اپنے بیٹے کے ساتھ بنائیں گی۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Bharat me muzahrey.