اداکار شان کا عنقریب سیاست میں آنیکا فیصلہ

پاکستانی فلم سٹار اداکار شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے .انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو میں سیاست میں ضرور آؤں گا

مزید پڑھیں  Pakistan's Strict Orders For Col Joseph| Urdu tv online

میں نے سیاست میں آنے کا پلان بھی تیار کر لیا ہے .

لیکن ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ وہ کس پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں .لیکن انہوں نے اشاروں میں واضح کیا ہے کہ وہ سیاست میں عنقریب کود رہے ہیں .

مزید پڑھیں  عمران پر موبائل فون سے ناکام حملہ، چوبارے سے جوتا پھینکنے کا شک

واضح رہے کہ شان اداکار پاکستانی فلموں کے مشہور سپر سٹار بھی رہ چکے ہیں لیکن اب پاکستانی فلم انڈسٹری ماند پڑنے کی وجہ سے شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے .

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments