اسحاق ڈار نئی مشکل میں پھنس گئے

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نیب عدالت کے فیصلے پر اعتراضات اٹھائے جن پرنیب عدالت کی جانب سے دائر اعتراضات کا جواب داخل کرانے کے لئے آخری مہلت دیتے ہوئے اثاثہ جات کی ریفرنس کی سماعت 22جنوری تک ملتوی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق نیب عدالت نے اسحاق ڈار کے منجمد ہجویری اکاؤنٹس کی سماعت بھی24جنوری تک ملتوی کر دی ہے ۔یاد رہے کہ20 دسمبر کو اسحاق ڈار کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکم امتناع جاری کیا جس کے بعد احتساب عدالت نے ریفرنس پر کارروائی روک دی تھی۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی جانب سے انہیں اشتہاری قرار دینے کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا جب کہ سابق وزیر خزانہ کے خلاف عدالتی کارروائی پر حکم امتناع بھی ختم کردیا تھا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  اداکارہ ماورانے ماہرہ خان کے بارے میں ایسی بات کہ دی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے