اسلام آباد میں ایک سال کے دوران 550 خواتین کا اقدام خودکشی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں طالبات اورشادی شدہ خواتین میں خودکشی کے رجحان سے متعلق اعدادوشمارجاری کردیئے گئے ہیں جس کے مطابق ایک سال کے دوران 550 خواتین نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں  ملزم عمران کے گھر پرچھاپے کے دوران۔۔۔پولیس کو کیا چیز ملی جس سے وہ باآسانی پکڑا گیا

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد کے پمزاسپتال نے طالبات اورشادی شدہ خواتین میں خودکشی کے رجحان سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایک سال میں 550 خواتین نے خودکشی کی کوشش کی، خود کشی کی شرح میں زیادہ ترشادی شدہ خواتین جبکہ کئی طلباء شامل ہیں۔

مزید پڑھیں  شوہر سے خلع لینے کے بعد اداکارہ وینا ملک اس وقت کہاں اور کن کاموں میں مصروف ہیں ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ خود کشی کی وجوہات میں ذہنی دباوٴ، معاشی وگھریلومسائل ہیں جب کہ خود کشی کے واقعات میں اموات کی شرح ایک فیصد سے بھی کم رہی۔

مزید پڑھیں  پاکستان تحریک انصاف کوبڑی خوشخبری مل گئی۔۔۔گلی محلو ں میں مٹھائیاں تقسیم

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments