urdutvonline.com

اس سال ہنڈا موٹرسائیکل لینے والوں کےنئی قیمتی جان کہ ہوش اڑ جائیںگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اٹلس ہونڈالمیٹڈ نے موٹرسائیکلوں کے تین ماڈلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ڈیلرزکے مطابق یکم جنوری سے اٹلس ہونڈالمیٹڈ کے تین ماڈلزکی قیمتوں میں 500 سے لیکر1000روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیاگیاہے۔ہونڈاسی جی 125اورسی جی 125ڈیلیکس کی قیمتیں اب بالترتیب ایک لاکھ 7ہزار500 اورایک لاکھ26 ہزار500 روپےفی یونٹ ہوگئی ہے۔اسی طرح 100سی سی پرائیڈرکی قیمت میں 500 روپے اضافہ کردیا گیاہے جس کے بعد اس ماڈل کی فی یونٹ قیمت 87 ہزارروپے ہوگئی ہے۔جولائی سے لیکر نومبرتک کے عرصہ میں کمپنی کے 4لاکھ 54ہزار195یونٹ موٹرسائیکل فروخت ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں 3 لاکھ74ہزار558 یونٹ فروخت ہوئے تھے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  شوبز سے ہرگز کنارہ کشی اختیار نہیں کی ‘ وینا ملک