اس سے اچھا ڈریس ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔ عائشہ خان کے شوہر میجر عقبہ حدید نے اپنے ولیمے پر کیسا لباس زیب تن کیا؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اس سے اچھا ڈریس ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔ عائشہ خان کے شوہر میجر عقبہ حدید نے اپنے ولیمے پر کیسا لباس زیب تن کیا؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شوبز کو خیرباد کہہ کر شادی کے حسین بندھن کے بندھنے والی اداکارہ عائشہ خان اور ان کے شوہر



یہ بھی پڑھیں : کپتان کی شاندار حکمت عملی ۔۔۔۔کارکنوں اور اہم ترین ساتھیوں کی مخالفت کے باجود عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں کیوں شامل کیا گیا ؟ حقیقت جان کر آپ عمران خان کی سیاسی دور اندیشی کے قائل ہو جائیں گے

مزید پڑھیں  معروف سٹیج اداکارہ شیزہ بٹ پر فائرنگ، اداکارہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟ بڑی خبر آ گئی

میجر عقبہ کی ولیمے کی تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں۔عائشہ خان ولیمے کے موقع پر انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن ان کے شوہر میجر عقبہ آرمی یونیفارم پہن کر آ ئے تو مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں تو دیکھنے والے تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔میجر عقبہ کو آرمی یونیفارم میں ملبوس دیکھ کر مہمان خوشگوار حیرت میں مبتلا نظر آئے اور ان کے اقدامات کو سراہا جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی آرمی یونیفارم کا انتخاب کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ عائشہ خان نے شوبز کو خیر باد کہتے ہوئے پاکستانی فوج کے افسر میجر عقبہ حدید سے شادی کر لی تھی جن کی نکاح اور مہندی کی تصاویر وائرل ہوتے ہی مداحوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیا تھا تاہم اب اپنے ولیمے پر پاک فوج کے ڈریس میں انٹری مار کر میجر عقبہ حدید نے سب کو حیران کر دیا جبکہ انکے اس اندا کو بہت سراہا گیا ۔ تصایر آپ بھی دیکھیں ۔۔۔

مزید پڑھیں  سکیورٹی فورسز کی وردی پہنے اداکاروں کی تصویر میں ایسی غلطی سامنے آ گئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا، تفصیلات آپ کو بھی ہنسنے پر مجبور کردیں گی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments