افغانستان ،مسلع افراد کا گھر پر حملہ ،ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک

 

افغانستان میں نامعلوم مسلع افراد نے گھر پر حملہ کر کے ایک ہی خاندان کے 10 اراکین کو قتل کر ڈالا ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل کے شمالی علاقے خیر کھنہ میں مسلع افراد نے اچانک ایک گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے 10 افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا ۔ مارے جانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔تاہم پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ’’ دل والوں کی دلہن۔۔۔‘‘ نعیم بخاری لندن میں اپنی اہلیہ سے کیا خدمات لے رہے ہیں؟ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا میں دھوم مچ گئی