اقرار الحسن بارے ایسا شاندار اعلان کے دل کوش ہو جائیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف تحقیقاتی صحافی اقرارالحسن نے کراچی کی صفائی کا بیڑا اٹھا لیا ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے ٹوئیٹ میں لکھاکہ ”قائداعظم کی سالگرہ کے موقع پر شہرقائد کی صفائی کا اعلان کردیا اور بتایاکہ 25دسمبر کو صبح سرِعام کی ٹیم کےہزاروں جانباز کراچی کی دیواروں پرلکھے ہوئے نعرے اوراشتہار مٹا کر تاریخ لکھ رہے ہوں گے، انشاءاللہ۔۔۔ آپ بھی اس چھوٹی سی کوشش کا حصہ بن جائیے“۔یاد رہے کہ اس سے پہلے مرحوم جنید جمشید بھی کراچی کی صفائی مہم کا حصہ رہے ہیں۔اور انہوں نے خود اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ بھی لیا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  چیئرمین سینٹ و ڈپٹی کیلئے ان دونوں کو ووٹ دینگے، پولنگ شروع ہونے سے پہلے ہی جماعت اسلامی نے اپنا فیصلہ سنا دیا