القدس شاہ سلمان، محمد بن سلمانتمام سعودی عوام کے دلوں میں بستا ہے

سعودی وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد العواد نے واضح کیا ہے کہ القدس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد محمد بن سلمان اور تمام سعودی عوام کے دلوں میں بستا ہے. سعودی عرب نے فلسطین کیلئے جو کچھ کیا تاریخ اسکی شاہد عدل ہے.

مزید پڑھیں  جب تک اسحاق ڈار پیش نہیں ہو گا تب تک ۔۔۔ سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

مملکت نے ہمیشہ فلسطینی عوام کا ساتھ دیا. آئندہ بھی دیتی رہیگی. کچھ لوگ مسئلہ فلسطین کو کھیل تماشا بنائے ہوئے تھے اب بھی بنائے ہوئے ہیں. وہ آج بھی القدس کیلئے کچھ کرنے کے بجائے کھیل تماشے میں لگے ہوئے ہیں.

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments