الیکشن 2018 سے پہلے سرکاری نوکریوں سے سمیت کن کن کاموں پر پابندی رہے گی؟ نوجوانوں کے کام کی خبر آ گئی







لاہور، اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

۔آئینی پٹیشن میں چیف سیکرٹری نے موقف اختیار کیا کہ آئین کے تحت عوامی خدمت اور انتظامی امور کی انجام دہی سے حکومت کو نہیں روکا جاسکتا،


نواز شریف کی نااہلی کافی نہیں۔۔۔ سیاسی منظر نامے سے ایسا مطالبہ سامنے آ گیا کہ اس بار (ن) لیگ والے بھی حمایت کریں گے

یہ بھی پڑھیں


جاتی امراء کے اندر کے حالات : گزشتہ روز (ن) لیگ کے ایک مشہور رکن قومی اسمبلی نواز شریف سے ملاقات کے لیے جاتی امرا پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا ؟ یہ خبر پڑھیے

ماڈل ٹاؤن میں جسٹس اعجازالاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ میں کون ملوث ہو سکتا ہے ؟ یہ تحریر پڑھ کر آپ ضرور چکرا جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

(ن) لیگ کا تگڑا وار، کپتان کی ایسی وکٹ اُڑا دی کہ کسی کے وہم گمان میں بھی نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کا بانی رہنماء ہی نواز شریف کی کشتی میں سوار ہوگیا

ملازمتوں پر پابندی سے حکومتی اداروں میں انتظامی امور متاثر ہو رہے ہیں اور سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ملازمتوں پر پابندی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے ۔ علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے بھرتیوں، ترقیاتی فنڈز اور سرکاری اخراجات سے سیاسی تشہیر پر پابندی برقرار رہے گی۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے اعتراضات پر مبنی خط سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا تھا۔(ع،ع)

یہ بھی پڑھیں

بریکنگ نیوز: پاکستان کے لیجنڈری بیٹسمین یونس خان لاہور میں کوچنگ کیلیے آئے تو ان کے ساتھ ایسا کیا شرمناک سلوک کیا گیا کہ وہ کوچنگ چھوڑ کر واپس کراچی چلے گئے ؟ سابق کپتان سے متعلق ناقابل یقین خبرآ گئی

یہ بھی پڑھیں

ہائے ماں یہ تو نے کیا کیا ۔۔۔؟ اہم ترین اسلامی ملک میں ایک ماں نے اپنی سوئی ہوئی دو بیٹیوں کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور پھر قریبی فوجی چوکی پہنچ کر کہنے لگی ۔۔۔۔۔ پڑھیے ایک رلا دینے والی خبر

یہ بھی پڑھیں

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سبھی سیاستدان اپنے جھنڈے سے (ن) لیگ کا ڈنڈا نکال کر کسی اور کا ڈنڈا ڈالنے والے ہیں۔۔۔۔۔یہ عجیب و غریب پیشگوئی کئی ہفتے قبل کس شخصیت نے اور کیوں کی تھی ؟ پڑھیے ایک حیران کن خبر

یہ بھی پڑھیں

جاتی امراء کے اندر کے حالات : گزشتہ روز (ن) لیگ کے ایک مشہور رکن قومی اسمبلی نواز شریف سے ملاقات کے لیے جاتی امرا پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا ؟ یہ خبر پڑھیے

عجب کرپشن کی غضب داستان: گزشتہ ایک سال میں وفاقی اداروں نے قومی خزانے کو کتنے کھرب کا چونا لگا یا؟ دنگ کر ڈالنے والی حقائق پر مبنی رپورٹ آگئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ’’کرش 4‘‘ میں سپر ہیروئن کا کردار نبھائیں گی یا نہیں کترینہ کیف نے جواب دے دیا