الیکشن 2018: قومی اسمبلی کی سیٹوں پر تحریک انصاف نے کن امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا، عمران خان خود کس حلقہ سے الیکشن لڑیں گے؟ بڑی بریکنگ نیوز آ گئی – urdu news

<!–

–>

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور صوبائی و لاہور انتظامیہ کے درمیان موجودہ بیک ڈور چینل رابطوں میں 29 اپریل کو مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے جلسہ کے انعقاد پر اتفاق رائے ہو گیا ہے ۔
سرکاری حکام تحریک انصاف کے ساتھ ہونیوالی باضابطہ خط و کتابت اور اجلاس میں آن دی ریکارڈ جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کرتے رہیں گے۔اور تحریک انصاف جلسہ کیا تیاری جاری رکھے گی جبکہ پولیس بھی جہری کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرے گی ۔ علاوہ ازیں مینار پاکستان جلسہ کے انعقاد سے قبل لاہور کے 2 قومی حلقوں میں تحریک انصاف کے قومی صوبائی امیدواروں نے قومی امیدواروں کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے متبادل امیدوا ر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید برآں پارٹی رہنماؤں کی جانب سے سینیٹر چوہدری سرور کو سنجیدہ مشورہ کیا ہے کہ وہ پی پی 162 سے الیکشن لڑنے کی بجائے ملک بھر تحریک انصا ف کی اتخابی مہم چلانے میں اہم کردار ادا کریں ۔گزشتہ روزلاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی 29اپریل کو مینار پاکستان پر جلسہ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے اور پی ٹی آئی کو رائے دی ہے کہ وہ 29اپریل کو مینار پاکستان کی بجائے ناصر باغ میں جلسہ کا انعقاد کریں۔ دوسری جانب تحریک انصاف ہر حال میں مینار پاکستان پر جلسہ منعقد کرنے پر بضد ہے۔

مزید پڑھیں  اداکار ساجد حسن کیساتھ یہ کیا ہوا؟ ویڈیو پیغام میں ایسا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا کہ ہر پاکستانی تڑپ اٹھا، جان کر آپ بھی یہ کام کرنے سے توبہ کر لیں گے

ضلعی انتظامیہ کی پریس ریلز کے مطابق مینار پاکستان پارک میں نیشنل ہسٹری میوزیم کا افتتاح اسی ماہ میں ہونا ہے جبکہ لاء اینڈ آرڈر کی کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ گریٹر اقبال پارک میں سکیورٹی وجوہات کے باعث کسی بھی عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے نیشن سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ابھی تک انتظامیہ کی طرف سے کسی قسم کی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں  راحیل شریف اور موجودہ آرمی چیف کا اہم اقدام - urdu tv online

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments