امریکا اور چین میں جنگ شروع چین نے امریکا پر بازی لے لی امریکا کو بڑا جھٹکا

urdu tv onlineبیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے عالمی طاقت کی جوں کی توں صورتحال کوتبدیل کرنے کی اپنی کوشش میں گذشتہ ہفتے امریکہ چین تجارتی جنگ شروع کی ہے ۔امریکی جریدہ منی مارننگ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر اے جے برسک کے مطابق چین کی وزارت خزانہ نے گذشتہ ہفتے اعلان کیا کہ وہ اپنی فولاد کی مصنوعات پر برآمدی ٹیکس ختم کر دے گا، اس اعلان سے دنیا بھر میں فوری تشویش کی لہر دوڑ گئی کیونکہ چین کا فولادی سیکٹر جو2016 میں 109ملین ٹن کی برآمد کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ذمہ دار ملک ہے میں بہت زیادہ پیداواری گنجائش کا حامل ہے،ٹیکس ختم کرنے سے دنیا بھر کی مارکیٹوں میں فولاد کی پیداوار کا سیلاب امڈ آئے گا اور فولاد کی ملکی مانگ کا گلہ گھونٹ دیا جائے گا اور اگرچہ بیجنگ کا فولاد دراصل امریکی درآمدات کا سب سے بڑا ذریعہ نہیں ہے ، یہ ایسی منڈیوں میں ہے جہاں امریکہ مقابلہ کرتا ہے ، چین کی وزارت تجارت کے ایک حکمت کار میائی زن یو نے امریکی جریدہ فنانشل ٹائمز کو بتایا تھا کہ امریکی سفارتکار دراصل تیسرے ممالک میں مسابقت کے بارے میں زیادہ فکر مند ہیں۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون بنا ؟ تازہ ترین خبر آ گئی