امریکی خاتون نے آن لائن قرآن کریم حفظ کرلیا

 جدہ کی فلاحی انجمن ”خیر کم“ کے آن لائن پروگرام کی مدد سے ایک امریکی خاتون یا وا اوینات نے قرآن کریم حفظ کرلیا. جدہ کی فلاحی انجمن نے والد کے ہمراہ عمرے کیلئے ارض مقدس پہنچنے پر امریکی خاتون کو حفظ قرآن کا سرٹیفکیٹ پیش کیا.

مزید پڑھیں  بہت ہوگئی فحاشی۔۔۔فحش اداکارہ کی زند گی خطرے میں

امریکی خاتون نے آن لائن قرآن کریم حفظ کرانے والی معلمہ کے ہاتھوں قرآن پاک کا آخری حصہ جدہ پہنچ کر یاد کرکے سنایا. اس نے فلاحی انجمن کا شکریہ ادا کیا اور اعتراف کیا کہ انجمن خیر کم کا آن لائن پروگرام حفظ قرآن کے سلسلے میں انتہائی موثر ہے.

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments