انتخابات کب ہونگے ؟ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کر دیا

urdu tv onlineفیصل آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کے لیے جمہوری عمل ہی بہترین آپشن ہے۔فیصل آباد کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں کار اسمبلنگ پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور فیصلہ عوام کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ آگے بڑھنے کے لیے جمہوری نظام ہی بہترین آپشن ہے جب کہ موجودہ حکومت نے بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پا لیا ہے۔ فیصل آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کے لیے جمہوری عمل ہی بہترین آپشن ہے۔فیصل آباد کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں کار اسمبلنگ پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابات اپنے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بارہ سالہ بھارتی بچے نے بنک لوٹ لیا