انسان کو اپنی منافقت کا کیسا پتہ چلتا ہے۔۔۔جانئےکےلئے کلک کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)تاریکی اور اندھیرے کا خوف انسان کو پریشان بھی کرتا ہے خاص طور پر جب خواب میں تاریکی اور سیاہی نظر آنے لگے تو وسوسے اسکے دل میں پھوٹنے لگتے ہیں اور وہ سوچتا ہے کہ اسے اندھیرا کیوں نظر آیا خواب میں۔یہ پریشانی کی بات ہے لیکن اتنی بھی کہ انسان ہلکان ہوجائے۔اس کا انحصار تاریکی کی نوعیت پر ہوتاہے۔.خواب میں کوئی دیکھے کہ اس نے تاریکی خود لی ہے تو ایسا انسان گمراہی کا شکار ہوگا ،اگر یہ دیکھے کہ پہلے تاریکی میں تھا پھر روشنی میں آگیا ہے تو اسے توبہ نصیب ہوگی ۔بدنصیبی کا دور ختم ہوگا۔لیکن یہ دیکھے کہ تاریکی کے بعد روشنی میں آنے کے بعد پھر تاریکی میں چلا گیا ہے تو ایسا شخص منافق ہونے کی دلیل ہے۔اگر یہ دیکھے کہ ہر سو گہری تاریکی ہے تو یہ کسی بڑے غم کی علامت ہے جو اس ملک یا شہر والوں کو نصیب ہوگا ۔کاروبار کو شدید نقصان ہوگا۔اگر کوئی مذہبی انسان دیکھے کہ وہ تاریکی میں گیا ہے تو وہ بدعات میں مبتلا ہوگا۔خواب میں تاریکی دیکھ کر ڈر گیا ہے تو ایسا انسان گمراہی اور برے کاموں میں مبتلا ہوگا لیکن شرمندہ بھی ۔تاریکی ہلکی ہے اور اسے چیزیں دکھائی بھی دیتی ہیں تو ایسا انسان برے کاموں اور پریشانیوں کی وجہ سے جو غم اٹھائے گا اس سے نکلنے کا راستہ ملنے کی اسے امید ہوتی ہے۔ایسا انسان دراصل جان بوجھ کر ایسے کام کرتا ہے جو غلط ہوتے ہیں اور انکے نتائج اسے معلوم ہوتے ہیں
دوستوں سے شئیر کریں
مزید پڑھیں  53 سالہ وکیل کی شادی لیکن دلہن کی عمر کتنی تھی؟ اتنی کم کہ کوئی مرد سوچ بھی نہیں سکتا ، پولیس حرکت میں آگئی کیونکہ۔۔۔۔۔