انوشکا شرما نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ ویرات کوہلی کو کال کر کے اسے باہر بھیجنا پڑا

آئی پی ایل لیگ جو دنیا کا سب سے بڑا جوئے کا ایونٹ ہوتا ہے اور کرکٹ بورڈ کو سب سے زیادہ منافع دیتا ہے اب پھر شروع ہو گیا ہے جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کرتے ہیں گزشتہ

مزید پڑھیں  فحش فلم کی ریکارڈنگ کے دوران فحش اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، کھلبلی مچ گئی کیونکہ۔۔۔

روز رائل چیلنجرز بنگلور اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم کامیاب رہی۔ لیکن اس دوران ایک عجیب واقع پیش آیاجس

کے بعد لوگوں نے حیرت کے ساتھ خوشی کا بھی اظہار کیا ۔ میچ ختم ہوا تو انعامات تقسیم کئے گئے جس کے فورا بعد ویرات کوہلی ڈریسنگ روم کی طرف گئے اور اپنی بے گم کو فون کرکے باہر بلایا ۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی نے ایسا غصے کے باعث نہیں کیا بلکہ وہ انوشکا شرما سے ملنے کیلئے بے تاب تھے اس لئے انہیں باہر آنے کو کہا تھا۔

مزید پڑھیں  کامران اکمل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 4 سینچریاں اسکور کرنے والے دنیا کے واحد وکٹ کیپر بلے باز بن گئے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments