آئندہ الیکشن میں کون سے جماعت کامیابی حاصل کرے گی۔۔۔غیر ملکی میگزین نے صاف صاف بتا دیا

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی میگزین اکانومسٹ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن کی کامیابی کی توقع ہے ۔ میگزین کے مطابق شریف خاندان پر کرپشن کے الزامات اور معاشی عدم استحکام کا الیکشن نتائج پر اثر پڑ سکتا ہے۔میگزین کے مطابق الیکشن کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کا خدشہ ہے۔ میگزین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات تک سیاسی استحکام کو بہت زیادہ خطرات رہیں گے۔ یاد رہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں بھی مسلم لیگ ن کو کامیابی ملی تھی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  bhartio ka pooja ka naya tarika