آئندہ عام انتخابات پر ووٹ اس شخصیت کو دی جائیگی۔۔۔وزیراعظم ایسی تصویر سامنے لے آئے کہ دیکھ کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایوان میں بیٹھنے والے ہی اسے گالیاں دے رہے ہیں یہ رویہ افسوسناک ہے۔ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کو جلد ہی سمجھ آ جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے خلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی جبکہ میری یا کسی اور کی تصویر کو کوئی ووٹ نہیں دیتا صرف نواز شریف کی تصویر پر ہی ووٹ مانگیں گے اور عام انتخابات جولائی میں ہی ہوں گے جلد انتخابات کا وقت گزر چکا ہے۔وزیراعظم نے کہا پارلیمنٹ یا کسی بھی جگہ پر 65 سال کے مقابلے میں 5 سال کے کاموں کے موازنے کی فہرست پیش کرنے کو تیار ہوں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  29اپریل کو چودھری نثار تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں گے ۔۔کپتان نے کھلے عام اعلان کر دیا