آئی ایس آئی ’’را‘‘ کی باپ نکلی ‘‘ کلبھوشن کی ماں جاسوس کوکچھ دینا چاہتی تھی، وہ چیز کیا تھی ؟

کلبھوشن یادیو کی خودکشی کے خدشے کے باعث اسکی ملاقات عالمی معیار کے مطابق شیشے کی رکاوٹ میں کروائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق کلبھوشن یادیو کی ملاقات شیشے میں اس لئے کروائی گئی تا کہ ان کی اہلیہ اسے زہریلا کیپسول یا کوئی دوسری خطر ناک چیز فراہم کر کے خود کشی کا پیغام بھی دے سکتی تھیں ۔کلبھوشن یادیو کی والدہ اسے بار بار شال دینے کااصرار کرتی رہی لیکن انٹیلی جنس حکام نے شال کی کلیرنس دینے سے انکار کر دیا ۔ کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات کے لئے بلٹ پروف انتظامات کئے ہوئے تھے ۔قومی اخبار کے مطابق اس لئے کلبھوشن یادیوکی ملاقات کے لئے کمرے کو آخری وقت تک خفیہ رکھا گیا ۔کلبھوشن کو کسی بھی خطرے سے بچانے اور کسی بھی سازش کو نا کام کرنے کے لئے شیشے کی رکاوٹ میں ملاقات کروائی گئی ۔جب ملاقات کی تصویریں جاری کی گئیں تو بھارتی خفیہ ایجنسی کو سخت نا امیدی ہوئی ۔کلبھوشن یادیو کی والدہ بھارت سے اپنے بیٹے کو دینے کے لئے ایک شال لے کر آئیں جسے وہ اپنے بیٹے کو گفٹ کرنا چاہتی تھیں کیونکہ اس شال کے لئے ذریعے’ را‘ کوئی سازش کر سکتی تھی کیونکہ شال کے ساتھ کوئی کیمیائی جراثیم بھی لگائے جا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں  سادیہ امام کی سہاگ رات پر ان کے شوہر نے ان کے ساتھ کیا کام کیا کہ جس کے نتیجے میں وہ دیر تک باتھ روم میں روتی رہیں ؟ شرمناک انکشاف

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments