آج کے دن ہماری ایئر لائن پر بچوں کی موجیں ہیں۔۔۔پی آئی اے نےآج کے دن بچوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(نیوزڈیسک) قومی ائیر لائن نے کرسمس پر مسیحی بھائیوں کی خوشیاں میں اپناحصہ ڈالتے ہوئے مختلف پروازوں میں مسافر بچوں کو تحائف اور چاکلیٹس تقسیم کرنا شروع کر دی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تحائف تقسیم کرنےکامقصد پیارمحبت اور یکجہتی کاپیغام دیناہے قومی ائیر لائن کی مختلف پروازوں میں سانتا کلاز کاروپ دھارکربچوں میں تحائف تقسیم کیے گئکرسمس پر مسیحی بھائیوں کی خوشیاں میں اپناحصہ ڈالتے ہوئے مختلف پروازوں میں مسافر بچوں کو تحائف اور چاکلیٹس تقسیم کرنا شروع کر دی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تحائف تقسیم کرنےکامقصد پیارمحبت اور یکجہتی کاپیغام دیناہے قومی ائیر لائن کی مختلف پروازوں میں سانتا کلاز کاروپ دھارکربچوں میں تحائف تقسیم کیے گئ
دوستوں سے شئیر کریں
مزید پڑھیں  شریف خاندان کی جاتی امراء کی جائیداد بھی ضبط ۔۔۔۔ ناقابل یقین خبر نے تہلکہ مچا دیا