آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا افغانستا ن جا کر ایسا اعلان کہ دشمن کے پسینے چھوٹ گئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا خاتمہ کر دیا ہے ، علاقائی امن و سلامتی کا راستہ پر امن افغانستان سے ہو کر گزرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں ہونے والی چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے دہشتگردوںکا خاتمہ کر دیا ، صرف ملک نہیں خطے ترقی کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلحہ افواج ملکی دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں ، کلبھوشن یادیو بھارت کی پاکستان میں مداخلت میں واضح ثبوت ہے۔آرمی چیف نے کہا کہ تمام چیلنجز سے مشترکہ جدوجہد کے ساتھ نمٹا جا سکتا ہے۔

Comments

comments