آصف زرداری نے بڑی کرپشن کس شہر میں کی ؟خواجہ سعد رفیق آصف زرداری پر پھٹ پڑے

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جوڑ توڑ ‘ خرید و فروخت آصف زرداری نے شروع کی ‘ ہارس ٹریڈنگ کی منڈی کا سہرا آصف زرداری کے سر ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں خرید و فروخت‘ جوڑ توڑ اصف زرداری نے شروع کی ۔ ہارس ٹریڈنگ کی منڈی کا سہرا آصف زرداری کے سر ہر آصف زرداری کے دیگر پارٹنرز بھی مبارکباد کے حق دار ہیں۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پیپلز پارٹی کے مزید 2اہم رہنماؤں کی تحریک انصاف میں آج شمولیت،بڑا اعلان کردیاگیا