آپریشن ردالفساد کی کارروئیاں شروع۔۔۔اب تک کتنے دہشتگرد پکڑے گئے :جانئے اس رپورٹ میں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، سیکیورٹی فورسز کی لاہور اور ڈی جی خان میں کارروائیاں ، تین افغان باشندوں سمیت 8 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ، رینجرز اور پولیس نے لاہور اور ڈی جی خان میں کارروائیوں کے دوران تین افغان باشندوں سمیت آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔دہشتگردوں سے بڑی تعداد اسلحہ ، گولہ بارود اور ڈیٹونیٹر برآمد کر لیئے گئے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  جلتی پر تیل ڈالنے کا کھیل خطرناک ،آگ پھیلی تو سب کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘خواجہ سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، کھل کر بول پڑے