’’ آپکی بات سُن کر مجھے شرمندگی ہو رہی ہے اور۔۔۔۔۔۔‘‘ توہین عدالت کیس میں جسٹس عظمت سعید نے دانیال عزیز کو ایسا کیوں کہا؟ تازہ ترین خبر (ن) لیگیوں کے ہوش اُڑا دیئے







’’ آپکی بات سُن کر مجھے شرمندگی ہو رہی ہے اور۔۔۔۔۔۔‘‘ توہین عدالت کیس میں جسٹس عظمت سعید نے دانیال عزیز کو ایسا کیوں کہا؟ تازہ ترین خبر (ن) لیگیوں کے ہوش اُڑا دیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران دانیال عزیز نے جاویدہاشمی کی


یہ بھی پڑھیں : کپتان کی شاندار حکمت عملی ۔۔۔۔کارکنوں اور اہم ترین ساتھیوں کی مخالفت کے باجود عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں کیوں شامل کیا گیا ؟ حقیقت جان کر آپ عمران خان کی سیاسی دور اندیشی کے قائل ہو جائیں گے

سی ڈی پیش کرتے ہوئے ویڈیو پر اعتراض اٹھا دیا۔تفصیلات ے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کوایڈیٹنگ کامسئلہ ہے تواصل ویڈیوبھی منگوا لیتے ہیں۔اس پر دانیال عزیز کے وکیل عزیزعلی رضانے کہا کہ نجی ٹی وی کاکلپ ایڈٹ شدہ ہے ،جاننا چاہتے ہیں ویڈیو کس نے بنائی اور کس نے ایڈٹ کی۔جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی بات سن کر مجھے شرمندگی ہو رہی ہے،آپ تاخیری حربے استعمال نہ کریں ،سیدھا چلیں گے تو آپ کیلئے بہتر ہو گا،آپ کوایڈیٹنگ کامسئلہ ہے تواصل ویڈیوبھی منگوا لیتے ہیں۔اس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا وقارنے کہا کہ عدالت

مزید پڑھیں  ’’ کیا یہ واقعی ماہ نورہے۔۔۔۔۔؟‘‘ پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداح شش و پنج کا شکار ہوگئے، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ۔۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیں : یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کے سوچے سمجھے نعرے کا منہ توڑ جواب ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں دہشت گردی اور موجودہ فوج مخالف نعروں کے پیچھے یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔نامور صحافی نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے

مزید پڑھیں  پاکستان کے اس مشہور سرکاری افسر کا تذکرہ جس نے صدر مملکت کی 8 مربع اراضی الاٹ کرنے کی پیشکش ٹھکرا کر کہا ، جناب والا : بندے کو اڑھائی گز زمین کی ضرورت ہوتی ہے اوراگر وہ مسلمان ہو تو اسے وہ مل ہی جاتی ہے


یہ بھی پڑھیں : ہاں جی! کھڑےہو جائیں آپ،کہاں ہیں آپ کے لوہے والے چنے۔۔۔ چیف جسٹس نے واقعی پرزے اڑا دیئے ، شریفوں کے سب سے بڑے حواری کا آج سپریم کورٹ میں کیا حشر ہوا؟ خبر آگئی

کے سامنے معاملہ ایڈیٹنگ کانہیں ہے۔جسٹس عظمت سعید نے استفسار کیا کہ کیا کسی اور نے دانیال عزیز کی آواز نکالی؟۔معزز جج نے کہا کہ کسی اور کا دانیال عزیز کی آواز نکالنا مشکل لگتا ہے۔دوران سماعت وکیل دانیال عزیزنے جاویدہاشمی کی سی ڈی بھی عدالت میں پیش کی،جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ جاوید ہاشمی کی سی ڈی کا کیس سے تعلق نہیں،عدالت نے جاوید ہاشمی کابیان غیرمتعلقہ قراردےدیا۔

مزید پڑھیں  2 فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگئے۔۔۔متعدد ہلاکتیں

یہ بھی پڑھیں : 35 لاکھ ووٹ اور بلے پر ٹھپہ ۔۔۔۔ نامور رکن قومی اسمبلی نے ایسا اعلان کر دیا کہ الیکشن 2018 کا نتیجہ اور تحریک انصاف کی فتح آپ کو صاف دکھائی دے گی

یہ بھی پڑھیں یہ جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سو سکیں ۔۔۔۔۔۔پاک فوج پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تنقید کا ایک پاکستانی خاتون نے شاندار جواب دے دیا:

یہ بھی پڑھیں : تاحیات نا اہلی فیصلے کے اثرات: پرویز مشرف کے علاوہ کس نامور سیاستدان کے تا حیات نا اہل ہونے کا قوی امکان ہے؟ پی ٹی آئی والوں کے کام کی خبر آگئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments