اکیلی لڑکی کو ٹرین پر سفرکرنا مہنگا پڑ گیا۔۔۔ریلوے کے ملازم میں چلتی ٹرین میں لڑکی کو سیٹ دینے کےبہانے زیادتی کا نشانہ بناڈالا

لاہور(نیوزڈیسک)خواتین کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات سامنے آ رہے ہیں لیکن اب ریلوے کا سفر بھی خواتین کے لئے محفوظ نہ رہا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ریلوے کے سفر کو خواتین کے لئے محفوظ قرار دینے کا دعوی بھی جھوٹا ثابت ہو گیا،ریلوے ملازم نے چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق ریلوے ملازم کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ٹرین میں خاتون کو سیٹ دینے کے بہانے اپنے کمپارٹمنٹ میں لے گیا ۔جہاں اس کو دیاستی کا نشانہ بنا ڈالا۔ٹرین کے ساہیوال پہنچنے پر خاتون نے شور ڈالا جس پر امجد نامی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا جب کہ زاہرا نامی خاتون کو طبی معائنے کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Once Again Imran khan Target PMLN Baddly | Urdu tv online