اگر حاملہ خاتون کو حمل کے دوران صبح سویرے الٹیاں آئیں تو اس کا مطلب ہے کہ بچہ اہم معلومات

حاملہ ہونے پراکثر خواتین کو متلی ہوتی ہے اور قے تک معمول بن جاتی ہے جس پر وہ پریشان رہتی ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے جدید تحقیق میں اس کا ایسافائدہ بتا دیا ہے۔جاری ہے

کہ جن خواتین کی طبیعت خراب نہیں ہو گی وہ پریشان ہوں گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”امید سے ہونے پر خواتین کے جسم میں ہارمونز کی مقدار بہت زیادہ پیداہونے لگتی ہے جس سے انہیں متلی اور قے آنا شروع ہو جاتی ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ ان کے پیٹ میں موجود بچے کو آکسیجن اور نشوونما کے لیے ضروری دیگر اجزاءوافر میسر آ رہے ہیں اور رحم مادر سے فاضل مادوں کا بہتر اخراج ہورہا ہے۔“۔جاری ہے

مزید پڑھیں  سہاگ رات پہ ایک لڑکی اپنے شوہر سے کیا خواہش رکھتی ہے ؟

برطانیہ کی یونیورسٹی آف ریڈنگ کے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ”بنیادی طور پر خواتین کی اس حالت کا ذمہ دار اینڈوکینن )نامی ہارمون ہوتا ہے جو دماغ پر اس انداز میں اثرانداز ہوتا ہے کہ وہ متلی محسوس کرنے لگتا ہے اور قے آنی شروع ہو جاتی ہے۔تاہم یہ اس بات کی بھی علامت ہوتی ہے کہ رحم مادر کی طرف خون کا بہاﺅ بہترین ہو رہا ہے جس سے بچے کو آکسیجن اور ضروری غذائی اجزاءبخوبی مل رہے ہیں۔“۔جاری ہے

مزید پڑھیں  خانہ کعبہ کے اوپر سے پرواز کرنا کسی صورت ممکن نہیں ،آخرایسا کیوں نہیں ہوسکتا؟حیرت انگیز معلومات

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ پروفیسر فلپ لوری کا کہنا تھا کہ ”خواتین کی متلی اور قے وغیرہ کی شکایت حمل کے 16سے 20ہفتوں میں ختم ہو جاتی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری اس تحقیق سے حاملہ خواتین کو نفسیاتی طور پر کچھ آرام ملے گا۔

مزید پڑھیں  صرف ایک چیز سے بیوی کو غلام بنانے کا طریقہ

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments