ایشوریہ رائےکا 29 سالہ بیٹا منظر عام پر آگیا۔۔۔لڑکے کاباپ اور اداکارہ کا شوہرکون:جان کہ مداحوں کو اپنی پسندیدہ ادکارہ سے انتہائی نفرت ہوگی

ممبئی (نیوزڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے اس کی حقیقی والدہ ہیں، نوجوان کے اس دعویٰ پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، نوجوان کی جانب سے اپنے دعویٰ کے حق میں کچھ تصاویر بھی پیش کی گئی ہیںریاست آندھرا پردیش کے دارالحکومت وشاکھا پٹنم کے رہائشی سنگیت کمار نے اس وقت پورے بھارت کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی جب اس نے یہ دعویٰ کیا کہ 44 سالہ ایشوریہ رائے اس کی والدہ ہیں۔نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 1998 میں لندن میں آئی وی ایف کے ذریعے پیدا ہوا اور ایشوریہ کے والدین نے 2 سال کی عمر تک اس کی پرورش کی جس کے بعد اس کے والد آدی ویلو ریڈی اسے لے کر وشاکھا پٹم آگئے۔29 سالہ نوجوان سنگیت کمار کے پاس اپنے دعویٰ کو سچ ثابت کرنے کیلئے کسی قسم کا دستاویزی ثبوت نہیں ہے ۔ نوجوان کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس دستاویزات موجود تھے تاہم اس کے رشتہ داروں نے انہیں تباہ کردیا۔ سنگیت ان دنوں تنہائی کا شکار ہے اور اس نے اپنی مبینہ ماں ایشوریہ رائے کے ساتھ رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔سنگیت کمار کی جانب سے اپنے بچپن کی کچھ تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں جن کے ذریعے وہ اپنے اور ایشوریہ کے رشتے کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  سعودی عرب میں دہشت گرد گرفتار۔۔۔تعلق کس ملک سے:جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا