ایشوریہ کیسی بیوی ہیں: ابھیشیک نے پہلی بار سر عام اعتراف کر لیا

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ابھیشیک نے اپنی بیوی ایشوریہ رائے بچن کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے ،ایشوریہ زبردست بیوی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی ماں بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایشوریہ جب سے ماں بنی ہیں انہوں نے فلمی کیریئر کوپیچھے چھوڑ دیا ہے اور ان کی پہلی ترجیح ارادھیہ ہے جس کے لئے وہ سب کچھ کرتی ہیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  اکشے کمار کی سائیکل نیلام کیلئے منظر عام پر آگئی،