بائے بائے مسلم لیگ(ن) چوہدری نثار کے بعد حنیف عباسی کی بھی چھٹی ، ایک خبر نے حکومتی جماعت میں پڑنے والی دراڑ واضح کر دی







بائے بائے مسلم لیگ(ن) چوہدری نثار کے بعد حنیف عباسی کی بھی چھٹی ، ایک خبر نے حکومتی جماعت میں پڑنے والی دراڑ واضح کر دی ۔۔۔۔۔لاہور، راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمات کی پیروی کرنیوالے حنیف عباسی کو مسلم لیگ


یہ بھی پڑھیں : کپتان کی شاندار حکمت عملی ۔۔۔۔کارکنوں اور اہم ترین ساتھیوں کی مخالفت کے باجود عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں کیوں شامل کیا گیا ؟ حقیقت جان کر آپ عمران خان کی سیاسی دور اندیشی کے قائل ہو جائیں گے

ن کی اعلیٰ قیادت نے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔24نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایفیڈرین کوٹہ کیس میں نامزد ملزم ہونے کی وجہ سے حنیف عباسی کوالیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ نہیں دیاجائے گا اوران کی جگہ پر کسی نئے امیدوار کو سامنے لایاجائے گاتاہم ابتدائی طورپر متبادل نام سامنے نہیں آسکا۔چینل نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ نوازشریف کی نااہلی کے ریلی کے لیے راولپنڈی میں زیادہ عوام کو اکٹھا کرنے میں ناکام ہونے کا ذمہ دارحنیف عباسی کو ٹھہرایاگیا تھا اور اس کی وجہ سے بھی قیادت نالاں تھی ۔ واضح

یہ بھی پڑھیں : یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کے سوچے سمجھے نعرے کا منہ توڑ جواب ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں دہشت گردی اور موجودہ فوج مخالف نعروں کے پیچھے یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔نامور صحافی نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے


یہ بھی پڑھیں : 35 لاکھ ووٹ اور بلے پر ٹھپہ ۔۔۔۔ نامور رکن قومی اسمبلی نے ایسا اعلان کر دیا کہ الیکشن 2018 کا نتیجہ اور تحریک انصاف کی فتح آپ کو صاف دکھائی دے گی

رہے کہ اس سے قبل (ن) لیگی رہنماء حنیف عباسی نے بھی اڈیالہ جیل کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے اپنے کیسز میں خود پیروی کی ہے ، نہ شہباز اور نواز شریف نے میری کوئی مدد کی۔ انکا کہنا تھا کہ اپنے سیاسی فیصلے کرنے میں مکمل طور پر آزاد ہوں اور اگر (ن) لیگی قیادت نے مجھے ٹکٹ نہ دیا تو پھر کس پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینا ہے یہ فیصلہ کر لونگا تاہم سیاست کو خیر باد کہہ دوں ایسا بالکل بھی ممکن نہیں ہے۔ یادرہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی اور آف شور کمپنی کیخلاف حنیف عباسی نے سپریم کورٹ میں مقدمے کی پیروی کی تھی لیکن عمران خان نااہل ہونے سے بال بال بچ گئے تھے تاہم جہانگیر خان ترین کو نااہل قراردیاگیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں یہ جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سو سکیں ۔۔۔۔۔۔پاک فوج پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تنقید کا ایک پاکستانی خاتون نے شاندار جواب دے دیا:

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  چوتھی بارجرمن چانسلرمنتخب ہونے والی انجیلامرکل کاایسابیان جس نے مسلمانوں کے دل جیت لیے