بابر اعظم نے کرکٹ کی تاریخ کی تیز سنچری سکورکر ڈالی

قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے کرکٹ کی تاریخ کی تیز سنچری سکورکر ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق اقبا ل سٹیڈیم فیصل آباد میں شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ٹی ٹین کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیاجس میں شاہد آفریدی،شعیب اختر، شعیب ملک اور بابر اعظم کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی ۔

مزید پڑھیں  سیمی فائنل میں کامران اکمل نے تیز ترین نصف سینچری بنانے کے ساتھ ساتھ ایسا ریکارڈ بنا ڈالا کہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلے کھلاڑی بن گئے

23سالہ بابر اعظم نے شاہد آفریدی گرینز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہد آفریدی ریڈز کی ٹیم کیخلاف محض26گیندوں پر7چوکوں اور11چھکوں کی مدد سے سنچری سکور کی ،ان کی سنچری میں محض2ڈاٹ بالز شامل تھیں ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments