بالی ووڈ اداکارششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

سلام آباد(نیو ز ڈیسک)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار ششی کپور گزشتہ روز طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے جن کی موت پر مداحوں اور شوبز اسٹارز کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور ان کے لیے تعزیتی پیغامات بھی بھیجے گئے

مزید پڑھیں  ”اللہ پاکستان کی مدد کرے کیونکہ یہاں ۔۔۔۔۔ “ سینئر صحافی کامران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری قوم دنگ رہ گئی

۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا فانی سے رخصتی سے قبل ششی کپور کی بہت سی خواہشات تھی لیکن اْن کی سب سے بڑی خواہش لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے ساتھ کام کرنا تھی اور اس حوالے سے وہ ایک ایسی فلم بھی بنا رہے تھے۔جس میں وہ دلیپ کمار کو مرکزی کردار کے طور پر دیکھنا چاہتے تھے اور انہوں نے اپنی خواہش کی تکمیل کے لئے فلم کا اسکرپٹ تک تیار کرلیا تھا لیکن اْن کی صحت نے انہیں یہ موقع نہیں دیا، وہ کافی عرصے بیمار رہے جس کی وجہ سے یہ فلم کبھی نہ بن سکی اور آخر کار ان کی خواہش بھی ان کے ساتھ دم توڑ گئی۔

دوستوں سے شئیر کریں