بالی ووڈ میں اپنی بے باکی دکھانے کے بعد سنی لیون ،اب کہاں نظر آئے گی ؟ٹویٹ جاری کر دی

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی پہلی تامل فلم کا نام ”ویراما دیوی “ رکھ دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ سنی لیون کاٹوئٹر پر کہنا ہے کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، ان کی پہلی تامل فلم کا نام ویرامادیوی رکھ دیا گیا ہے جس کے لئے وہ بہت زیادہ پر جوش ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ سنی لیون پہلی بار تامل فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ہدایتکار وی سی ودیوودیان ود کی فلم تامل ، تیلگو، ہندی اور ملیالم زبان میں ریلیز کی جائے گی جس میں اداکار نودیپ اہم کردار ادا کریں گے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  امریکا کی ایک اوربھونڈی کوشش