بالی و ڈ میں تہلکہ : کرینہ کپور کی دوسری شادی کی خبر نے ہر طرف دھوم مچا دی







ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا شمار فلم نگری کی خوبصورت ترین ادکاراؤں میں ہو تا ہے،بالی وڈ اداکاراؤں کی شادی کی خبریں ہمیشہ سے میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں ۔دیکھنے میں آیا ہے کہ بالی ووڈ سکرین کا جوڑا حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کیساتھ زندگی بھر گزارنے کے خواہشمند نظر آتے ہیں اور ایسا ہی

کچھ ہوتا رہا ہے ماضی میں ۔۔۔جن میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور بھی شامل ہیں جن کی شادی سیف علی خان سے ہوئی البتہ سیف علی خان کی تو یہ دوسری شادی تھی لیکن کرینہ کی پہلی ۔اب شادی کے ایک لمبے عرصے کے بعد کرینہ نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔یا د رہے کہ کرینہ کپور کا ایک بیٹا تیمور علی خان بھی ہے ۔یہ جوڑا اب تک دیگر جوڑوں کیلئے ایک مثال بھی ہے ۔دراصل بھارتی میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کرینہ کپور اور مس ورلڈ 2018 مانوشی چھلرکسی شادی میں شرکت کرتی نظر آرہی ہیں۔موقع کی مناسبت سے دونوں بھاری لباس اور زیورات میں انتہائی حسین لگ رہی ہیں تاہم مانوشی شادی کے ماحول سے لطف اندوز نہیں ہورہیں اور کہہ رہی ہیں شادی کا کھانا اچھا ہے جس پر کرینہ کہتی ہیں جب شادی بورنگ ہوتی ہے تو سب یہی کہتے ہیں لیکن تم اپنی شادی ایسے نہیں کرنا۔ جس کے بعد مانوشی کرینہ کو اپنے شادی کے خوابوں کے بارے میں بتاتی ہیں جسے سن کر کرینہ کپور اتنی زیادہ متاثر ہوجاتی ہیں کہ فوراً کہتی ہیں”مجھے بھی کرنی ہے دوسری شادی “۔ جس پر مانوشی حیران ہوکر انہیں دیکھتی ہیں اور کہتی ہیں ا?پ کی شادی پہلے ہی ہوچکی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ویڈیو دراصل زیورات کے اشتہارکی ہے جس کی یہ کرینہ اور مانوشی برانڈ ایمبسیڈر ہیں۔


یہ بھی پڑھیں:ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر کھڑے ہو کر ایک نوجوان حسینہ نے آ صف زرداری کے خلاف ایسا کام کر دکھایا کہ سابق صدر کے پسینے چھوٹ گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

یہ بھی پڑھیں:محروم ترین صوبہ خیبر پختونخوا کی قسمت ہی بدل گئی ۔۔۔ اگلے مہینے کون سا منصوبہ تکمیل کو پہنچنے والا ہے؟ دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی


یہ بھی پڑھیں:ملالہ یوسفزئی تو دنیا کی سیریں کرتی پھر رہی ہے مگر شہید اعتزاز احسن کے والد نے سلیم صافی کے پروگرام میں ایسا سوال پوچھ لیا کہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا

یہ بھی پڑھیں:ایک کے بدلے تین : پنجاب پولیس کے کمانڈوز نے تین خطرناک مجرموں کو موٹر وے پر مقابلے میں پار کر دیا ، یہ مجرمان کیا کارروائی ڈال کر فرار ہوئے تھے ؟ خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں:مشرف سے معافی ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے خود پر الزام لے کر کتنی بڑی قربانی دی ؟شیخ رشید کو سنائی جانے والی کوڑوں کی سزا کیسے ٹلی ؟ چوہدری شجاعت حسین کی کتاب “سچ تو ہے میں “تہلکہ خیز انکشافات

یہ بھی پڑھیں:پولیس گردی کی انتہا ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کے فریادی خاتون کے ساتھ ایسے شرمناک سلوک کی تصویریں منظر عام پر آ گئیں کہ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

ٹاپ نیوز: ناقابل یقین خبر : ایک عادی مجرم پولیس کے تمام حربوں کے باوجود زبان سے کچھ بول کر نہیں دے رہا تھا ۔۔۔پھر تفتیشی کے منہ سے ایک ایسا جملہ نکل گیا کہ پاٹے خان نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کر لیا، یہ ایک جملہ کیا تھا ؟ آپ بھی پڑھیے

ٹاپ نیوز: جناب میں جہاں بھی جاؤں گا آپ کا تابعدار اور وفادار رہونگا ۔۔۔۔۔ بلوچستان میں (ن) لیگی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے چھپا اصل کردار لاہور کا نکلا ۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنی زبان سے بڑا اعتراف کر لیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ”کچھ تو شرم کر لو“ زینب عباس نے آئی پی ایل کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کا غصہ آسمان چھونے لگا، پھر کیا کچھ ہوا؟