بجلی صارفین کیلئے خوشی کی خبر آگئی۔۔۔حکومت نے اہم اعلان کردیا

سلام آباد(نیوز ڈیسک) گرمیوں سے پہلے بجلے کے شعبے میں تکینکی خرابیوں سے نمٹنے کے لیے وزارت توانائی نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں میں الگ شعبہ قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسکوز کو تکنیکی خرابیاں دور کرنے کےلیے اکتیس مارچ کی مہلت د یگئی ہے۔ تکنینکی خرابیاں دور کرنے کے لیے الگ شعبے قائم کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر اویس لغاری کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تقسیم کار کمپنیوں کا عملہ ترسیلی نظام میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کرے گا۔ کمپنیاں ہر دس روز بعد وزارت توانائی کو رپورٹ پیش کریں گی۔ کارکردگی جانچنے کیلئے پیپکو میں خصوصی مانیٹرنگ سیل بھی قائم کیا گیا ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  امریکہ سے اربوں روپے لیکر اس کرنل نے کس طرح اسامہ بن لادن کو پکڑوایا؟ ایبٹ آباد میں موقع پر جا کر کس طرح سراغ لگایا؟ پاک آرمی میجرکے حیران کن انکشافات