بریکنگ نیوز:بڑا سیاسی دھماکہ : اور پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔ نواز شریف اور زرداری کے بعد نیب نے عمران خان کو بھی طلب کر لیا

پشاور(ویب ڈیسک ) نیب خیبر پختونخوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اگلے ہفتے طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹس بنی گالہ کے ملازمین نے وصول کر لیا ہے، نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو

ذاتی طور پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیے نیب پشاور طلب کیا گیا ہے۔ نیب کے پی کے نے سرکاری ہیلی کاپٹر غیر قانونی استعمال کرنے کے کیس میں عمران خان کے خلاف تمام مواد جمع کر لیا ہے تاہم سیکیورٹی خدشات کے باعث پیشی کی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے۔اس سے قبل نیب خیبر پختونخوا کی ٹیم کی درخواست پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عمران خان کی طلبی کی اجازت دی۔ نیب کی جانب سے عمران خان کو ذاتی طور پر بیان ریکارڈ کرنے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹر پشاور حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔اس سے قبل سترہ مارچ دو ہزار اٹھارہ کو نیب پشاور نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے غیر قانونی استعمال کے کیس میں پانچ گواہوں کے بیان ریکارڈ کر لیے ہیں۔(ز،ط)

مزید پڑھیں  انوشکا کے ویرات کے ساتھ شادی سے پہلے کس لڑکے کے ساتھ تعلقات تھے ۔۔اہم راز فاش اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

یہ بھی پڑھیں : ریحام خان کی شرمناک پٹاری پھر کھل گئی : کتاب منظر عام پر ۔۔۔۔۔الیکشن سے کچھ روز قبل عمران خان کی بیڈروم لائف کے حوالے سے شرم سے پانی پانی کر دینے والا انکشاف کر ڈالا ، 18 سال سے کم عمر افراد یہ خبر ہرگز نہ پڑھیں

مزید پڑھیں  ٹرمپ نے بڑے دشمن ملک سے ہاتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا

یہ بھی پڑھیں : بالی وڈ سٹارز کے بچے تو کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔بھارتی کرکٹر ’ سچن ٹنڈولکر‘ کی بیٹی ’ سارا ٹنڈولکر ‘ نے اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر چڑھا دیں کہ صارفین کو دیکھتے ہی 440 وولٹ کا جھٹکا لگ گیا

مزید پڑھیں  Saudia Arab ne faisla kar liya

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments