urdu tv online

بریکنگ نیوز!تحریک انصاف کے رہنما حملے میں جاں بحق

urdu tv online

پشاور کے علاوے چمکنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماء جاوید محمد زئی جاں بحق ہو گئے .تفصیلات کے مطابق یہ افسوسنا ک واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں پیش آیا جہاں تحریک انصاف کے مقامی رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا .نامعلوم افراد نے تحریک انصاف کے مقامی رہنما کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی .جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماء جاوید محمد زئی جاں بحق ہو گئے .جاوید محمد زئی پاکستان تحریک انصاف کے مقامی چئیر مین ہیں .

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  مجھ پر کرپشن لگانے والوں کو کھلا چیلنج کرتا ہوں۔۔۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مخالفین پر برس پڑے۔۔جانئے مزید کیا کہا