بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے متنازعہ ترین سیاسی پارٹی کی رجسٹریشن بحال کر دی







خان گڑھ (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے پاکستان عوامی راج پارٹی کی رجسٹریشن بحال کر دی اور ویب سائٹ پر بحال شدہ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں پاکستان عوامی راج پارٹی کا نام سیریل نمبر 50پر ڈال دیا گیا ہے ۔جس پر چیئر مین عوامی راج


پارٹی و ایم این اے جمشید احمد دستی ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات رانا امجد علی اور جوائنٹ سیکرٹری محمد خان سمیت مرکزی قیادت نے الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا ۔ (ع،ع)


کپتان تیری جرات اور حوصلے کو سلام مگر ۔۔۔۔۔۔جاوید چوہدری نے بے پناہ تعریف کے بعد ایک سوال بھی عمران خان کے سامنے رکھ دیا، پڑھیے ایک مختصر مگر شاندار تحریر

پاکستانی کی سنی لیون ۔۔۔۔۔ مگر میں ایسی کیوں بنی ؟ پڑھیے ایک بہت کچھ کہہ ڈالنے والی تحریر

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ملزم عمران کی چارپائی والی تصویر کس کےگھر نکلی؟سنسنی خیز انکشافات ، افسران چکرا کر رہ گئے