بریکنگ نیوز نگران حکومت بارے دھماکہ خیز خبر ۔۔ تحریک انصاف بازی مار گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخو ا اسمبلی کی آئینی مدت 28مئی کو پوری ہونے کے باعث تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے نگران سیٹ اپ کے لیے اپوزیشن پارٹیوں سے رابطوں کا ااغاز کر دیا ہے آ ئینی مدت پوری ہونے پر اسمبلی تحلیل کرکے نگران سیٹ اپ قائم کیا جائے گا

مزید پڑھیں  بول سے جھگڑے کے بعد عامر لیاقت کو نئے چینل میں نوکری مل گئی ،اب کس چینل کے سربراہ بن گئے ؟انتہائی حیران کن خبر آگئی

اور نگران حکومت تین ماہ کے لیے بنائی جائے گی صوبائی اسمبلی کی آئینی مدت 28مئی کو پوری ہورہی ہے۔اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد اسے تحلیل کردیا جائے گا اور تین مہینے کے لئے نگران سیٹ اپ کے حوالے کردیا جائے گا۔ جس کے لئے ابھی سے تیاریاں شروع کردی گئی۔

مزید پڑھیں  مینار پاکستان 29 اپریل کا جلسہ: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان آج کیا کرنے والے ہیں؟ ٹائیگروں کے لیے کیا ہدایات جاری کی گئی ہیں؟ تازہ ترین خبر آگئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments