بریکنگ نیوز: پنجاب کے روایتی کھیل” کبڈی ” پر پابندی عائد کر دی گئی ، مگر کیوں ؟ وجہ جان کر آپ بھی حمایت کریں گے

لاہور ( ویب ڈیسک )خانیوال میں کبڈی کے دوران طالبعلم کی ہلاکت پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب بھر کے پچاس ہزار سے زائد سکولوں میں کبڈی کے کھیل پر پابندی عائد کردی ۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا جس میں

مزید پڑھیں  شہباز شریف کی گرفتاری کی صورت میں (ن) لیگ کی قیادت یہ دو لڑکیاں کریں گی ۔۔۔۔ (ن) لیگ کے اندرونی صلاح مشوروں کے حوالے سے تازہ ترین خبر


ان کو پابند کیا گیا ہے کہ فوری طور پر سکولوں میں کبڈی سمیت تمام ایسی کھیلوں پر پابندی عائد کی جائے جن سے طلبہ کے زخمی ہونے کا خدشہ ہو ۔ مراسلہ میں مزید ہدایت کی گئی کہ وقفے کے دوران مانیٹرنگ ٹیچر اس بات کا خیال رکھیں کہ کوئی بچہ ایسے کھیل میں شریک نہ ہو ۔ پابندی پر عملدرآمد نہ کرنیوالے سکول سربراہ کیخلاف کارروائی کا حکم بھی دے دیا گیا ۔ (ع،ع)

مزید پڑھیں  حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیار کر لی فی لیٹر قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہو گا۔۔پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر


دوستوں سے شئیر کریں