بعض عورتیں جنسی طور پر ٹھنڈی کیوں ہوتی ہیں؟ سائنسی تحقیق نے ایسی 10 نشانیاں بتا دی کہ جان کر مرد حیران رہ جائیں گے

امریکہ میں ہونے والی ایک ریسرچ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو عورتیں جنسی طور پر سرد یا ٹھنڈی ہوتی ہیں ان میں کچھ خاص علامات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی پہچان ممکن ہے-

تحقیقات کرنے والوں نے 200 عورتوں کے ایک گروپ پر دو سال کی تحقیق کے بعد نتائج اخذ کیے ہیں کہ جنسی طور پر سرد رویے کی حامل عورت میں یہ دسعادات یا علامات ہوسکتی ہیں-

مزید پڑھیں  Amazing Health Benefits of GIN...

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ان علامات کی روشنی میں اپنے مزاج کے مطابق بہتر شریک حیات تلاش کی جاسکتی ہے کیونکہ عموما” شادی شدہ مردوں کو جنسی تعلق کے حوالے سے بیویوں سے سرد مہری کا شکوہ رہتا ہے- –

مزید پڑھیں  ہونٹوں کی خوبصورتی کیسے ممکن ہے ؟

1-ایسی عورتیں عموما” میٹھا زیادہ پسند نہیں کرتیں

2-ایسی عورتیں عام زندگی میں بنی سنوری رہنا پسند نہیں کرتیں

3-ایسی عورتیں عموما” جیولری وغیرہ کی بہت زیادہ شوقین نہیں ہوتیں

4- ایسی عورتیں عموما” شکی مزاج بھی نہیں ہوتیں

5- ایسی عورتیں ہلکے رنگ کے کپڑے پسند کرتی ہیں

مزید پڑھیں  Dimagh Ko Computer Banany Wala Nuskha | ...

6- ایسی عورتیں عموما” دانت کے درد کا شکار رہتی ہیں

7-ایسی عورتوں کو نیند بہت زیادہ آتی ہے

8-ایسی عورتیں زیادہ مصالحے دار چیزیں پسند نہیں کرتیں

9-ایسی عورتیں بیڈ کے دائیں طرف سونا پسند کرتی ہیں

10- ایسی عورتیں عموما” سیروتفریح کی دلدادہ ہوتی ہیں

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments