بچوں کو ماں کے پاس بھیجنے کے لیے عمران خان اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچے تو سلیمان اور قاسم کی ایسا کام کرتے ہوئے تصاویر منظر عام پر آگئیں کو پاکستانی کبھی سوچ بھی نہیں سکتے

urdu tv onlineتحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے بیٹے سلیمان خان اور قاسم خان اپنے والد سے ملاقات کے بعد واپس ماں کے پاس جانے کے لیے لندن روانہ ہو گئے ۔ایک ہفتہ پاکستان میں گزارنے کے بعد سلیمان اور قاسم خان جب لندن روانہ ہونے کے لیے اسلام آباد ائیر پورٹ آئے تو اس موقع پر عمران خان بھی ان کے ساتھ موجود تھے ۔حیران کن طور پر عمران خان کے بیٹے بھی ائیر پورٹ پر عام لوگوں کی طرح لائن میں لگے رہے اور کوئی وی آئی پی پروٹوکول حاصل نہیں کیا جن کی تصاویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا اور صارفین نے اس اقدام کو خوب سراہا ۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قاسم خان اور سلیمان خا ن نے عام لوگوں کی طرح لائن میں لگ کر ائیر پورٹ پر ہونے والی معمول کی کارروائی مکملیاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل دبئی سے لندن جاتے ہوئے سابق چیف جسٹس افتخارچودھری اور ان کے بیٹے کی ایک شخص کے ساتھ لائن میں نہ لگنے پر تلخ کلامی ہو گئی تھی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈ یا شیئر ہو گئی تھی ۔

مزید پڑھیں  مولانا صاحب ! مان لیں اس دفعہ آپ نے ہمیں ووٹ نہیں ڈالا۔۔۔۔ نوازشریف نے کھل کر گلہ کر ڈالا،،فضل الرحمان نے کیا جواب دیا؟؟انتہائی دلچسپ خبر آگئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments